تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ہے ۔ پاکستان میں نومبر 2026 کے دوران مسلسل چند دنوں سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی آئندہ تین روز کے لیے پٹرول 2 روپے اور ڈیزل مزید تین روپے سستا ہونے کا امکان ہے ۔  حتمی  اعلان کچھ دیر بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کرے گا ۔

Leave A Comment

Advertisement