تازہ ترین

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ موثر بحری ناکہ بندی اور اقتصادی پابندیوں کے سبب ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنزکی ضرورت نہیں۔پیرس میں میڈیا سے گفتگو میں ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار کیا۔انہوں نے کہا کہ ایران سے بات چیت ثالثوں کے ذریعے چل رہی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement