تازہ ترین

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان ارنب سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔مقامی حکام کے مطابق طوفان کے باعث آندھرا پردیش کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہے۔طوفان سے بجلی کے کم از کم 15 ہزار کھمبوں کو نقصان پہنچا، بیشتر اضلاع میں بجلی بحال کر دی گئی ہے۔

آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب مارشل آئی لینڈ کا پرچم بردار جہاز پھنس گیا۔ سمندر میں شدید طغیانی کے باعث مال بردار جہاز کو اب تک نکالا نہیں جا سکا۔طوفان ارنب گزشتہ روز آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرایا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement