تازہ ترین

ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران پیراشوٹ میں آگ لگنے سے پیراگلائیڈر جاں بحق جبکہ 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پیراگلائیڈر کا پیراشوٹ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔واقعے میں زخمی ہونے والے لڑکے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement