تازہ ترین

کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے ہسپانوی وزیراعظم  پیدرو سانچیز کو قبل از وقت انتخابات پر مجبور کردیا ہے۔کرایوں میں اضافے اوربےدخلی کےخلاف احتجاج کے بعد سپین میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان  کیا گیا۔سپین میں عام انتخابات 29 نومبر کو ہوں گے،جو پہلے اگلے سال گرمیوں میں متوقع تھے۔

بوڑھی خاتون کوگھر سے بےدخل کیےجانے کےواقعے پرملک بھرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نےمیڈرڈ میں پارلیمنٹ کے باہر دھرنا بھی دیاتھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement