تازہ ترین

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی۔مشہد میں دونوں افراد کو 4 سکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنائی گئی۔جنوری کےمظاہروں میں ان افراد کو سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔