تازہ ترین

ڈی آئی خان کی درا زندہ چیک پوسٹ دھماکے کے 3 شہداء کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ کسٹمز کے حوالدار فرمان، سپاہی اسامہ اور ریسکیو اہلکار شریف اللّٰہ کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔تینوں شہداء کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ درا زندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 35 زخمی ہوئے تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement