تازہ ترین

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی۔ایتھنز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں یونانی، برطانوی اور امریکی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔دھماکہ ایتھنز کے سیاحتی اور تاریخی علاقے پلاکا میں پیش آیا۔ حکام کو شبہ ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کے باعث ہوا۔

 

Leave A Comment

Advertisement