تازہ ترین

ایشین گیمز کے اتھلیٹکس مقابلوں کے چوتھے روز پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹر سپرنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔شجر عباس نے پہلی ہیٹ میں 21.23 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی اور سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

 

Leave A Comment

Advertisement