تازہ ترین

ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا نے میلان رن وے پر جلوے بکھیر دیے۔عالمی نمبر 2 ٹینس پلیئر ارینا سبالینکا نے ایک فیشن میگزین کے شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈل کا روپ دھارا۔بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement