تازہ ترین

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے شوہر زین احمد سے علیٰحدگی کی تصدیق کر دی۔ آئمہ بیگ کی گزشتہ سال اگست میں کینیڈا میں ایک نجی تقریب کے دوران زین احمد کے ساتھ شادی ہوئی تھی، جس کی تصاویر انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں ۔اب آئمہ بیگ نے ایک تقریب کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سیاہ لباس میں ملبوس ہیں اور ان کے بال سلور بلون رنگ کے ہیں، ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے اپنے تعلقات کی نوعیت واضح کرتے ہوئے کیپشن میں خود کو ’’سنگل‘‘ ظاہر کیا اس طرح انہوں نے زین احمد سے اپنی علیٰحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔

زین احمد کی طرف سے اس معاملے پر تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔

Leave A Comment

Advertisement