پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مزید مہنگا کردیا گیا
پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابقپیٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔اس اضافے کے ساتھپیٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75پیسے فی لیٹر ہوجائے گی، جبکہڈیزل کی نئی قیمت 392روپے67پیسے فی لیٹر مقرر ہوگی۔