تازہ ترین

پاکستانی ریسلر انعام بٹ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ جاپان میں 19 ستمبر سے شیڈول ایشیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے میلے ایشین گیمز میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری انعام بٹ نے بطور کوچ شرکت کرنی تھی۔ پاکستان کے چار ریسلرز ان گیمز میں میڈلز کے حصول کی کوشش کریں گے جن میں محمد عبداللہ 65، کلوگرام، عنایت اللہ 74 کلو گرام، نعمان ذکا 86 کلو گرام اور محمد گلزار 97 کلوگرام کیٹگری میں زور آزمائی کریں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement