تازہ ترین

عالمی منڈی میں پیر کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، کیونکہ امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت کی امیدیں کم ہونے اور آبنائے ہرمز سے ٹینکرز کی آمدورفت سست پڑنے سے جغرافیائی سیاسی خطرات دوبارہ نمایاں ہوگئے۔برینٹ خام تیل کے مستقبل کے معاہدے کی قیمت تقریباً ایک فیصد اضافے سے 89.40 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ 0229 GMT پر یہ 72 سینٹ اضافے کے ساتھ 89.20 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا تھا، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 44 سینٹ بڑھ کر 82.83 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement