تازہ ترین

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنا دی۔ شام کے معزول صدربشارالاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔شام کی عدالت نے بشارالاسد دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو بھی سزائے موت سنا دی۔شامی عدالت کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔