تازہ ترین

ہانگ کانگ میں شروع ہونے والی ایشین نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز جاپان کے خلاف شاندار کامیابی سے کیا ہے۔پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے شروع سے ہی جاپان پر دباؤ برقرار رکھا اور جاپان کو برتری حاصل کرنے نہیں دی۔پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کے خلاف 34-58 سے زبردست کامیابی حاصل کی۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ تھائی لینڈ کے خلاف 10 اگست کو کھیلے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement