تازہ ترین

ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں ہونےکا امکان ہے۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ایران امریکا تکنیکی مذاکرات 14 اور 15 جولائی کو اسلام آباد میں متوقع ہیں۔برگن اسٹاک اور دوحہ میں ایران امریکا تکنیکی مذاکرات کے 2 دور ہوچکے ہیں، تکنیکی امورکے ایرانی اور امریکی ماہرین مذاکرات کے تیسرے دور میں شریک ہوں گے، پاکستان بطور ثالث ایران امریکا تکنیکی مذاکرات میں شریک ہوگا۔

Leave A Comment

Advertisement