وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 920 ہوگئیں، 3000 افراد زخمی
وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتیں 920 ہوگئی ہیں جبکہ 3000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔وینزویلا میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔وینزویلا میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔زلزلے کے بعد لاپتا افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔مرنے والوں کی تعداد 920 ہوگئی ہے جبکہ 3 ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔