تازہ ترین

وینز ویلا کے بعد جاپان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جاپان کے شمالی ساحلی پٹی کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت7.2ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کے دوران 4افراد زخمی ہوگئے،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ زلزلے کے باعث سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ۔

 

Leave A Comment

Advertisement