تازہ ترین

ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے جھٹکے سرحدی علاقوں سمیت اطراف میں بھی محسوس کیےگئے۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
یاد رہےکہ ترکیہ اورشام کا خطہ ماضی میں بھی شدید زلزلوں کی زد میں رہ چکا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement