پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی سر کر لی
پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی کو سر کر لی۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی کینچنجونگا سر کی ہے۔ نیپال میں واقع اس چوٹی کی بلندی 8586 میٹر ہے۔نیپالی وقت کے مطابق رات سوا 12 بجے کینچنجونگا کے ٹاپ پر پہنچے۔ باضابطہ کلائمبنگ سے قبل رسی فکس کرنے والی ٹیم میں شامل تھے۔
پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی نے اس سے قبل کے ٹو، نانگا پربت، کیشربرم ون اور گیشربرم ٹو کو بھی سر کیا ہے۔
Leave A Comment