اوکاڑہ : 3 منشیات فروش گرفتار 3600 گرام چرس ، 46 لیٹر شراب اور ایک چالو بھٹی برآمد
تھانہ طیب سعید پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن , ایس ایچ او تھانہ طیب سعید اوکاڑہ کی سربراہی میں پولیس نے تھانہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائییاں کرتے ہوے . ایک شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ مار کر شراب فروش علی شیر کو بھٹی لگا کر شراب کشید کرتے موقع پر ہی گرفتار کرلیا پولیس نے کشید کی گئی شراب 46 لیٹر اور شراب کشیدگی کے قبضہ میں لے لئے
پولیس نے دوران گشت منشیات فروش علی رضا سے 2100 گرام چرس، علی رضا سعید سے 1500گرام چرس برأمد کر کے قبضہ میں لے لی پولیس نے گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے .
Leave A Comment