وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے دورہ پر روانہ ہو گئے
وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج چین کا دورہ پر روانہ ہو گئے ، اسحاق ڈار یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر کررہے ہیں۔دورہ ٔچین میں علاقائی صورتحال، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر بات چیت ہوگی۔