سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد بھی مستعفی
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکریٹری رانا مجاہد نے استعفی دے دیا۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔
واضح رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن بدانتظامی کے معاملے سامنے آنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اسکا نوٹس لے لیا تھا۔وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعد صدر ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی نے استعفیٰ دے دیا۔