گجرات: 3 سالہ بچی کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر گئی
سرائے عالمگیر میں 3 سالہ بچی کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر گئی۔ی تھی کہ کھلے گٹر میں گر گئی، اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو گٹر سے نکال کر ہسپتال پہنچایا۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ بچی زیر تعمیر مکان کے کھلے گٹر میں گری تھی۔