سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کا زمبابوے کو196 رنز کا ہدف
<p style="text-align: justify;">سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کےلیے 196رنز کاہدف دیدیا۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ میں کامیابی پاکستان کو فائنل میں پہنچا دے گی۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر195 رنز بنائے، بابراعظم نے 52 گیندوں پر 74 رنز اسکور کیے، صاحبزادہ فرحان 63 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے</p> <p> </p>













Leave A Comment