تازہ ترین

سعودی فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ جدہ اسلامی بندرگاہ کے قریب بھی حوثی ملیشیا کا ڈرون مار گرایا۔

 

Leave A Comment

Advertisement