تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔برینٹ خام تیل کی قیمت 2.50 فیصد اضافے کے بعد 110.7 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 2.20 فیصد اضافے کے ساتھ 90.22 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔اماراتی مربن خام تیل کی قیمت بھی 0.47 فیصد اضافے کے ساتھ 106.7 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ کر رہی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement