ایشین گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز میں مینز والی بال کے مقابلے میں پاکستان نے چین کو تیسری پوزیشن کے میچ میں ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔ جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 3 اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔پاکستان کا چین کے خلاف فتح کا اسکور25-18، 25-16 اور 25-18 رہا۔