تازہ ترین

امریکی شرح سود میں مزید اضافے کے خدشات کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں منگل کو خاصا اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور قیمتی دھات کی قیمتوں کو مزید پیش قدمی میں مشکلات کا سامنا رہا۔غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.151 GMT پر تقریباً مستحکم رہتے ہوئے 4,344.29 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز 4,381.80 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔