تازہ ترین

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 93 ڈالرز 1 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔رینٹ کروڈ 101 ڈالرز 30 سینٹس جبکہ یو اے ای مربان 110 ڈالرز فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔