تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں معمولی تیزی دیکھی گئی، اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد بڑھ کر 4,410.28 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز برائے دسمبر 0.1 فیصد کمی کے بعد 4,457.20 ڈالر فی اونس پر آگئے۔

Leave A Comment

Advertisement