ورلڈ کپ ہاکی، انگلینڈ کی ویلز کو 8-2 کے مارجن سے شکست، گروپ میں ٹاپ پوزیشن
ورلڈ کپ ہاکی میں انگلینڈ نے ویلز کو 8-2 کے بڑے مارجن سے شکست دی اور گروپ ڈی میں ٹاپ پوزیشن اپنے نام کرلی۔ایمسٹولین میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ نے انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے بعد ویلز کی ٹیم کو بھی شکست دے دی۔