تازہ ترین

آزادی کپ سکواش چیمپئن شپ جان شیر خان سکواش کمپلیکس ایبٹ آباد میں شروع ہو گئی۔ڈائریکٹر ٹورنامنٹ طارق محمود کے مطابق ابتدائی روز 8میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں لعل نے مہتاب کو تین ایک سے ،ڈاکٹر نوید نے اشتیاق کو تین صفر سے، مصطفی نے عبدالہادی کو تین ایک سے، عباس نے عبداللہ قادر کو تین صفر سے، طہماس نے احسان کو تین ایک سے، سلمان نے افتخار کو،شاہ میر نے احمد کو تین صفر سے اور عبیداللہ نے اپنے میچ میں کامیابی اپنے نام کی۔

 
 
 
 

 

 

Leave A Comment

Advertisement