تازہ ترین

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ورلڈ کپ سے قبل عماد بٹ کو پاکستان ہاکی ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا جبکہ ابوبکر کو ٹیم کا نیا کپتان بنادیا گیا ہے۔ ابوبکر کوریا کے خلاف ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، پی ایچ ایف کے صدر نے یہ فیصلہ ڈولپمنٹ کمیٹی کی سفارش پر کیا۔ہاکی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عماد بٹ کو کپتانی سے سبکدوش کردیا گیا اور ابوبکر کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا کپتان نامزد کردیا۔پی ایچ ایف کے مطابق ابوبکر آنے والے بین الاقوامی مقابلوں میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement