تازہ ترین

شجاع آباد(زاہد افضل خان)شجاع آباد اس وقت سخت گرمی کی لپیٹ میں ہے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث بزرگ اور بچے سخت اذیت میں مبتلا ہیں ،گرمی کی شدت اور گرم ھوا کے باعث  پرندے بھی متاثر شہری پریشان ہیں ، شجاع آباد میں اس وقت شدید گرمی کی لہر دوڑ کی لپیٹ میں گرم موسم اور گرم ھوا کی وجہ سے شہری پریشان گرمی کی شدت سے پرندے بھی نہ بج سکے اکثر پرندے ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے زمین پر گرنے لگے،گندم کے ساتھ ساتھ آم کی فصل کو بھی شدید خطرہ خطرہ لاحق ہو گیا جس سے پیداوار میں واضح کمی آنے کا خطرہ ھے 

Leave A Comment

Advertisement