تازہ ترین

چک ہوتیانہ میں واقع ایک گھر کے کمرے سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔
 پولیس اور فرانزک ٹیم نے لاش کو تحویل میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے، پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام نورین ہے جس کی عمر 28 سال ہے، نورین 2 بچوں کی ماں تھی، پولیس نے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement