تازہ ترین

خانیوال میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ماں اور10سالہ بیٹا قتل ہو گیا۔تھانہ کہنہ کی حدودمیں ڈاکو گھر میں گھس آئے،34سالہ فرحانہ بی بی موقع پرجبکہ10سالہ حسن بھی ماں کو بچاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا،ملزمان زیورات اور موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔مقتولہ کا شوہر شاہ نواز روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہے،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement