تازہ ترین

راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں بوائلر پھٹنے سے 2 محنت کش جاں بحق ہوگئے۔مارگلہ کی پہاڑیوں کے درمیان مبینہ طور پر ٹائروں کو پگھلاکر تاریں نکالنے کے لیے بوائلر نصب تھا۔پولیس  نے کہا کہ گیس زیادہ  بھرنے کے بارش بوائلر دھماکے سے پھٹ اور ڈھکن لگنے سے دو محنت کش جاں بحق ہوگے، مبینہ غفلت برتنے پر بوائلر و ٹائر پگھلانے کا کارخانہ لگانے والے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ علاقے میں قائم تین مختلف مقامات پر ایسے کارخانے بند کردیے گئے۔

Leave A Comment

Advertisement