تازہ ترین

امریکی ریاست ٹیکساس میں تیز ہواؤں، شدید بارشوں کے بعد بدترین سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔مختلف حادثات میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 سے زائد لڑکیاں سیلابی ریلے میں لاپتا ہوگئی ہیں۔متاثرہ کاؤنٹیز کے رہائشی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، موسلادھار بارش سے دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی۔کیرکاؤنٹی میں دریا کنارے سمر کیمپ میں 20 سے زائد لڑکیاں سیلابی ریلے میں لاپتا ہوگئیں، جن کی تلاش کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بارشوں اور سیلابی صورتحال پر ٹیکساس کی کئی کاؤنٹیز میں ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement