تازہ ترین

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک کار میں دھماکا ہوا ہے۔میڈیا کے مطابق  کار میں دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔میڈیا نے عینی شاہدین کے مطابق بتایا ہے کہ دھماکا کالے رنگ کی گاڑی میں ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement