انڈونیشیا : 6 شدت کا طاقتور زلزلہ
انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔انڈونیشیاکی جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ اس زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے، زلزلے کا مرکز 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ریسکیو ٹیموں اور مقامی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور سمندر میں لہروں کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔
Leave A Comment