74 سالہ پاکستانی نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی
74 سالہ پاکستانی نے ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائلز کو توڑنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر ریکارڈ اپڈیٹ بھی کر دیا گیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 30 ماربل ٹائلز توڑنے کا تھا۔
Leave A Comment