تازہ ترین

محلہ اسلام پورا میانی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آئی، ملزم کی دو شادیاں تھیں، واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔30 سالہ فرحت امیر کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے، پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement