اوکاڑہ : پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کرلئے ، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
اوکاڑہ پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کرلئے ، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد. پولیس تھانہ بی ڈویژن نے ایک منشیات فروش راشد علی کو قابو کرکے اس کے قبضہ سے 1600 گرام چرس برآمد کر لی جب کہ ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی . گرفتار منشیات فروشوں میں تیزیل عرف روکی اور احسن شامل. ملزم تیزیل عرف روکی کے قبضہ سے 1610 گرام جبکہ احسن کے قبضہ سے 1600 گرام چرس برآمد، تینوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج ، تفتیش کا آغاز منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں