تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی ہوئے۔ڈی ایس پی کاکہنا ہے کہ وانا رستم بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے،بم دھماکا پولیس موبائل وین کے قریب ہوا، دھماکے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ2پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی  ہو گئے،ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذکردی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement