تازہ ترین

اوکاڑہ 7رکنی محسنی نقب زن گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ملزمان سے 12 لاکھ سے زائد  رقم اور بھاری اسلحہ برآمد . تھانہ سٹی دیپالپور پولیس کی کامیاب کارروائی محسنی گینگ کا سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار ملزمان میں محسن عرف محسنی ، ہاشم ، احتشام ، آصف ، محسن علی ، محمد احمد اور احمد علی شامل ملزمان کے قبضہ سے 12 لاکھ روپے سے زائد نقدی اور اسلحہ برآمد ملزمان نے دوران تفتیش دیپالپور اور گردونواح میں 23 وارداتوں کا انکشاف کیاملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گی 

Leave A Comment

Advertisement