تازہ ترین

<p>ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد متاثرہ ممالک ایران، عراق اور اسرائیل سمیت خطے کی تمام فضائی حدود کھول دی گئی ہیں تاہم فلائٹ آپریشن مکمل بحال نہیں ہو سکا ہے۔جنگ بندی معاہدے کے بعد ایران کی فضائی حدود مشروط طور پر کھولی گئی ہے جس کے لیے تہران سے بین الاقوامی آمد اور روانگی کی پروازوں کو حکومت سے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment