تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ&nbsp;ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔&nbsp;امریکی حملوں خصوصاً فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔&nbsp;ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی حکمت عملی اپنائے گا۔حوثی بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment