تازہ ترین

ترکیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ مشکلات کے حل کے لیے بورڈ آف پیس سے زیادہ توقعات نہیں ہیں۔  ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بورڈ آف پیس کی صلاحیت کے بارے میں کوئی غیر حقیقی توقعات نہیں رکھتا کہ وہ غزہ پٹی کے تمام مسائل حل کر دے گا۔ ہم یہ خیال نہیں رکھتے کہ بورڈ آف پیس موجودہ تمام مسائل کو حل کر دے گا۔ ترکی کو ابھی تک فلسطینی علاقے میں استحکام قائم کرنے والی فورس کے لیے فوجی تعاون کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ان کے مطابق اس کی وجہ اسرائیل کی مخالفت ہے۔

Leave A Comment

Advertisement